وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بھارت رتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 APR 2021 8:13AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 اپریل 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت رتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
امبیڈکر جیتنی کے موقع پر ڈاکٹر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی تعظیم کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا ’’ سماج کے محروم طبقات کوقومی دھانے میں لانے کی ان کی جد و جہد آنےوالی نسلوں کے لئے ایک مثال بنی رہے گی‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
(U-3694
(ریلیز آئی ڈی: 1711737)
وزیٹر کاؤنٹر : 238
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam