وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سجیبو چیراؤبا کے موقع پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 13 APR 2021 9:07AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کے لوگوں کو سجیبو چیراؤبا کے موقع پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ منی  پور کے لوگوں کو  سجیبو چیراؤبا کی مبارکباد۔ آنے والے سال میں   خوشی  اور صحت  کی تمنا کرتا ہوں’’۔

******

ش ح ۔ف ا۔  ک ا

U. No. 3661

 



(Release ID: 1711316) Visitor Counter : 132