امور داخلہ کی وزارت

ناگا گروپوں کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدوں کی مدت میں توسیع کی گئی

Posted On: 12 APR 2021 4:32PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  12   اپریل 2021،           حکومت ہند اور  نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ  / این کے (این ایس این/ این کے)  نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ  / ریفارمیشن (این ایس این/ آر) اور  نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ  / کے- کھانگو (این ایس این/ کے۔ کھانگو) کے درمیان  جنگ بندی کے معاہدے  ابھی نافذ ہیں۔

جنگ بندی کے ان معاہدوں کو  این ایس سی این / این کے اور این ایس این/ آرکے ساتھ 28 اپریل 2021 سے 27 اپریل 2022 تک  اور  این ایس این/ کے۔ کھانگو کے ساتھ 18 اپریل 2021 سے بڑھاکر 17 اپریل 2022 تک  کی ایک سال کی مزید مدت کے لئے  آگےبڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان معاہدوں پر  12 اپریل 2021 کو دستخط کئے گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-3635

                          



(Release ID: 1711192) Visitor Counter : 242