صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت نے گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 33لاکھ سے زیادہ کووڈ- 19سے بچاؤ کے ٹیکے لگا ئیں ہے اور ٹیکہ لگائے جانے کی تعداد مجموعی تعداد اب8.7 8 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے
ہندوستان دنیا میں سب سے زیادہ ٹیکہ کاری کرنے والوں ملکوں میں امریکہ سے بھی آگے نکل گیا ہے
آٹھ ریاستوں میں نئے کیسوں کی یومیہ تعداد بڑھ رہی ہے
مرکز ملک میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے معاملوں پر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ سرگرمی کے ساتھ منسلک ہے اورصورتحال پر قریبی نظر رکھ رہا ہے
Posted On:
07 APR 2021 11:46AM by PIB Delhi
ملک میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کاٹیکہ لگانے والوں کی مجموعی تعداد 8 کروڑ 70 لاکھ پار کرگئی۔
آج صبح سات بجے تک ملنے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 13,32,130 سیشن کے ذریعہ اب تک 87,70,77,474 لوگوں کو کووڈ کیے بچاؤکے ٹیکہ لگائے گئے۔اس میں89,63,724 صحت کی دیکھ بھال کرنے والے وہ کارکن شامل ہیں۔ جنہیں ویکسین کاپہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ اور 53,94,913 وہ صحت کارکنان شامل ہیں۔ جنہیں دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔
پیش پیش رہنے والے 97,36,619 لوگوں کو پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے جبکہ 43,12,826 پیش پیش رہنے والے لوگوں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔3,53,75,953 مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی ہے۔ جبکہ ساٹھ سال کے عمر والے 10,00,787 مستفیدین نے دوسری خوراک لی ہے اور 45 سے 60 برس کی عمر والے 2,18,60,709 لوگوں نے پہلی خوراک لی ہے جبکہ4,31,933 لوگوں نے دوسری خوراک لی ہے۔
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان
|
صف اول کے کارکنان
|
45 سے زیادہ عمر کے لوگ
|
60 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ
|
کل
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
89,63,724
|
53,94,913
|
97,36,629
|
43,12,826
|
2,18,60,709
|
4,31,933
|
3,53,75,953
|
10,00,787
|
8,70,77,474
|
پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران 33 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔
ٹیکہ کاری مہم کے 81 ویں دن( 6 اپریل 2021) 33,37,601 خوراک دی گئی۔ ان میں سے 30,08,087 کو پہلی خوراک دی جاچکی ہے جبکہ 3,29,514 دوسرا ٹیکہ لگا چکے ہیں۔
تاریخ:6 اپریل 2021
|
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان
|
صف اول کے کارکنان
|
45 سے60 سال کی عمر کے لوگ
|
60 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ
|
کل حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
3,254
|
21,899
|
17,568
|
1,07,050
|
19,70,693
|
39,424
|
10,16,572
|
1,61,141
|
30,08,087
|
3,29,514
|
ایک اوراہم پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ ٹیکہ کاری کرنے والے ملکوں میں امریکہ سے آگے نکل گیا ہے۔ بھارت کی ٹیکہ کاری کی یومیہ اوسط شرح30,93,861 ہے۔
بھارت میں نئے معاملے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران1,15,736 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
آٹھ ریاستوں مہاراشٹر، کرناٹک، چھتیس گڑھ، اترپردیش، دہلی، مدھیہ پردیش، تمل ناڈو اور کیرالہ میں کووڈ کے نئے معاملوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ان آٹھ ریاستوں سے یومیہ80,70 فیصد نئے معاملوں کی خبر ہے۔ مہاراشٹر میں 55,469 نئے معاملوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔اس کے بعد 9,921 نئے معاملے چھتیس گڑھ سے جبکہ کرناٹک سے 6,150 نئے معاملوں کی خبر ہے۔
یومیہ نئے کیسوں میں سب سے آگے رہنے والی 12 ریاستیں درج ذیل دکھائی گئی ہے:
.
یومیہ مثبت معاملوں کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے اور فی الحال یہ 8.40 فیصد ہے۔
بھارت میں کل زیر علاج مریضوں کی تعداد8,43,473 ہے جو ملک کے کل زیر علاج مریضوں کا 6.59 فیصد ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کل فعال کیسوں میں سے 55,250 ممکنہ معاملات درج کئے گئے ہیں۔
بھارت کے کل زیر علاج مریضوں کی تعداد کا 74.5 فیصد مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ اور اترپردیش سے ہے۔ ملک میں مہاراشٹر واحد ریاست ہے جہاں زیر علاج مریضوں کی تعداد 56.17 فیصد ہے۔
مرکز بالخصوص ان سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام حکومتوں کے ساتھ سرگرمی کے ساتھ منسلک ہے۔جہاں فعال معاملوں کی تعداد میں یومیہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک میں کووڈ-19 وباء کی صورتحال اور ٹیکہ کاری کاجائزہ لینے چار اپریل 2021 کو ایک اعلی سطحی جائزہ میٹنگ کی قیادت کی تھی۔صحت اور خاندانی وبہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نےکل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کووڈ-19 وباء کی صورتحال کا جائزہ لینے نیز ان 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی قیادت کی۔ جن ریاستوں میں یومیہ معاملات میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور کووڈ-19 کے سبب شرح اموات بھی زیادہ ہے۔ کابینہ سکریٹری نے ( 2 اپریل 2021) جمعہ کے روز خاص کر ان 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں ، ڈی جی پولیس اورسبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے صحت سکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلی سطحی جائزہ میٹنگ کی قیادت کی۔ جن ریاستوں میں پچھلے دو ہفتوں میں کووڈ-19 کے معاملات اور اس کے سبب ہونے والی اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ صحت کے مرکزی سکریٹری سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سیکریٹریوں کے ساتھ لگاتار جائزہ میٹنگیں کررہے ہیں۔مرکز نے مہاراشٹر، پنجاب اور چھتیس گڑھ کے لئے 50 اعلی سطحی ٹیمیں روانہ کی ہیں تاکہ ریاستوں کی کووڈ-19 پر قابو پانے اور اس کے بندوبست سے متعلق اقدامات میں ان ریاستوں کی مدد کی جاسکے۔یہ ٹیمیں ان ریاستوں میں تین سے پانچ دن رہیں گی۔
بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 1,17,92,135 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ صحت یابی کی قومی شرح 92.11 فیصد ہے۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 59,856 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
درج ذیل گراف سے بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اور صحتیاب ہونے کی تعداد کاپتہ چلتا ہے۔
درج ذیل گراف میں ملک میں کووڈ-19 کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو دکھایاگیا ہے۔
پچھلے چوبیس گھنٹے میں 630 اموات کی خبر ہے۔
اموات کے نئے معاملوں کی تعداد کا84.44 فیصد ان آٹھ ریاستوں سے ہے۔مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 297 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
شرح اموات مسلسل کم ہورہی ہے فی الحال یہ 1.30 فیصد ہے۔
گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 11ریاستوں اورمرکزکے زیرانتظام علاقوں سے کسی اموات کی کوئی خبر نہیں ہے۔یہ ریاستیں ہیں: اڈیشہ، مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ، دادر نگر حویلی اور دمن اینڈ دیو اور ناگا لینڈ ، میگھالیہ، سکم، منی پور، لکشدیپ، میزورم، انڈمان ونکوبار جزائر میں اور اروناچل پردیش۔
***************
( ش ح۔ش ر ، رض)
07.04.2021)
U-3476
(Release ID: 1710067)
Visitor Counter : 257
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam