صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان نے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 36.7لاکھ سے زیادہ ویکسین کے ساتھ ایک دن میں سب سے زیادہ وکیسی نیشن کوریج کا ریکارڈ بنایا
ملک بھر میں ویکسین کی خوراک کی مقدار 6.87کروڑ
مہاراشٹر ، چھتیس گڑھ ، کرناٹک ، پنجاب ، تمل ناڈو ، کیرالہ ، دہلی اور اترپردیش میں روزانہ نئے معاملوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
Posted On:
02 APR 2021 12:07PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،02اپریل ، 2021
ہندوستان نے پچھلے 24گھنٹے کے دوران اپنی ویکسی نیشن مہم میں ایک دن میں 36.7لاکھ سے زیادہ ویکسی نیشن کوریج کے ساتھ سنگ میل حاصل کیا ہے۔
ویکسی نیشن مہم کے 76ویں دن(یکم اپریل 2021)کو 3671242ویکسین دی گئیں۔جس میں 3365597مستفدین کو 51215سیشنس میں پہلے مرحلے کی خوراک اور 305645مستفدین کو دوسرے مرحلے کی خوراک دی گئی۔
تاریخ :یکم اپریل 2021
|
ایچ سی ڈبلیو
|
ایف ایل ڈبلیو
|
45سے 60سال کے درمیان کی عمر والے افراد دیگر بیماریوں کے ساتھ
|
60سال سے اوپر
|
مجموعی طورپر کامیابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
45,976
|
33,860
|
1,78,850
|
1,51,838
|
19,46,948
|
21,552
|
11,93,823
|
98,395
|
33,65,597
|
3,05,645
|
اجتماعی طور پر ، عارضی رپورٹ کے مطابق آج صبح 7 بجے تک 11،37،456 سیشنوں کے ذریعہ 6.87 کروڑ (6،87،89،138) سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ان میں 8306269ایچ سی ڈبلیو (پہلی خوراک) ،5284564ایچ سی ڈبلیو(دوسری خوراک)، 9353021ایف ایل ڈبلیو (پہلی خوراک)اور 4097634ایف ایل ڈبلیو(دوسری خوراک)،9783615(پہلی خوراک) اور 39401 (دوسری خوراک)مستفدین جن کی عمر 45سال سے زیادہ ہے اور جو دیگر امراض میں بھی مبتلا ہیں اور 31705893(پہلی خوراک)اور 218741(دوسری خوراک)60سال سے زیادہ کی عمر والے افراد کو دی گئی۔
ایچ سی ڈبلیو
|
ایف ایل ڈبلیو
|
45سے 60سال کے درمیان کی عمر والے افراد دیگر بیماریوں کے ساتھ
|
60سال سے اوپر
|
مجموعی طورپر کامیابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
83,06,269
|
52,84,564
|
93,53,021
|
40,97,634
|
97,83,615
|
39,401
|
3,17,05,893
|
2,18,741
|
6,87,89,138
|
اب تک دی گئی مجموعی مقدار میں آٹھ ریاستوں کا حصہ 59.58٪ ہے۔ ہندوستان میں دی جانے والی کل مقدار میں صرف مہاراشٹر ہی 9.48 فیصد ہے۔
آٹھ ریاستوں :مہاراشٹر،چھتیس گڑھ ،کرناٹک،پنجاب،تمل ناڈو ،کیرالہ،دہلی اور اترپردیش میں کووڈ 19کے روزانہ نئے معاملات میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ان آٹھ ریاستوں سے کووڈ 19کے 81.25فیصد نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔
پچھلے 24گھنٹوں کے دوران 81466نئے معاملے درج کئے گئے۔
مہاراشٹر میں روزانہ سب سے زیادہ 43183نئے معاملے درج کئے گئے۔جبکہ چھتیس گڑھ میں 4617 اور کرناٹک میں 4223نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ دس ریاستوں میں روزانہ نئے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی کل تعادد 614696تک پہنچ گئی ہے۔ یہ ملک کے کُل پازیٹو معاملوں کا پانچ فیصد ہے۔پچھلے 24گھنٹے کے دوران کُل زیر علاج معاملوں کے مقابلے 30641 معاملے درج کئے گئے ۔
ملک بھر میں مجموعی طورپر زیر علاج معاملوں کے پانچ ریاستوں ،مہاراشٹر ،کرناٹک،چھتیس گڑھ ،کیرالہ اور پنجاب میں 77.91فیصدزیر علاج معاملے ہیں۔جبکہ مہاراشٹر میں اکیلے ہی ملک بھر کے زیر علاج معاملوں کا 60فیصد (59.84فیصد )حصہ ہے۔
ہندوستان میں آج مجموعی طورپر بازیابیاں 11525039ہیں۔ بازیابی کی قومی شرح 93.68ہے۔
پچھلے 24گھنٹے کے دوران 50356صحت یابی کے معاملے درج کئے گئے ۔
پچھلے 24گھنٹے کے دوران 469اموات درج کی گئی ہیں۔
چھ ریاستوں میں 83.16فیصد اموات ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (249)ہوئی ہیں۔پنجاب میں روزانہ 58اموات ہورہی ہیں۔
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 12ریاستوں /مرکز کے زیرا نتظام علاقوں میں کووڈ 19سے کوئی موت درج نہیں ہوئی ہے۔ جن میں اوڈیشہ،لداخ،دمن دیو،دادر نگر حویلی،ناگالینڈ،منی پور،تریپورہ ،سکم،لکشدویپ،میگھالیہ،میزورم،انڈمان اور نکوبار اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔
ش ح ۔ا م۔ م ف۔
U:3300
(Release ID: 1709272)
Visitor Counter : 279
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam