وزیراعظم کا دفتر

وزیرا عظم نے ڈاکٹر فارو ق عبداللہ کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 30 MAR 2021 1:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ جی کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا‘‘ڈاکٹر عبداللہ جی کی اچھی صحت اور بیماری سے تیز ترصحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

آپ کے اور آپ کے تمام خاندان کی صحت کیلئے بھی دعا کرتا ہوں@ عبداللہ ۔’’

 

******

ش ح- اع - م ش

 (U: 3194)

 

 


(Release ID: 1708429) Visitor Counter : 148