صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

مہاراشٹر، پنجاب، کرناٹک، گجرات اور مدھیہ پردیش میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 77.7 فی صد نئے معاملے  سامنے آئے ہیں


4.4 کروڑ سے زیادہ  کووڈ19 ویکسن خوراکوں کا انتظام کیا گیا

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 لاکھ ویکسن خوراکیں  دی گئیں

Posted On: 21 MAR 2021 12:09PM by PIB Delhi

نئی دہلی،21مارچ 2021/ ملک کی کچھ ریاستوں میں یومیہ کووڈ معاملوں میں اضافہ دکھائی دے رہا ہے۔  مہاراشٹر،  پنجاب،  کرناٹک، گجرات اور مدھیہ پردیش  میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے معاملوں میں  77.7 فی صد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں   43846 نئے  یومیہ معاملے  سامنے آئے ہیں۔

نئے معاملوں میں سے  83.14 فی معاملے   6 ریاستوں سے سامنے آئے ہیں۔

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 27126  نئے معاملوں کی رپورٹ ملی ہے۔ اس کے بعد پنجاب میں 2578 جبکہ   کیرل میں 2078 نئے معاملے  سامنے آئےہیں۔

مندرجہ ذیل گراف  8 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں  اور پانچ سرفہرست  ضلعوں میں   کووڈ 19 ٹریجکٹری کو اجاگر کرتاہے جو  کووڈ کے نئے معاملوں میں  سب سے زیادہ تعاون کرتے ہیں۔

 

آج صبح  7 بجے تک آخری رپورٹ کے مطابق  4.4 کروڑ (4،46،03،841) ویکسن خوراک  7،25،138 سیشن   کے ذریعے سے دلائی گئی ہے۔   ان میں  77 لاکھ   89 ہزار 985 ایچ سی ڈبلیو(پہلی خوراک) ،48773556 ایچ سی ڈبلیو( دوسری خوراک)  80،84،311 ایف ایل ڈبلیو (پہلی خوراک ) اور2601298 ایف اایل ڈبلیو (دوسری خوراک) 3633473مستفدین ، جن کی عمر 45 سا ل سے زیادہ ہے،  اور جن میں خصوصی  کو-موربیڈیٹیز (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 17627418 مستفدین کو دی گئی ہے۔

ایچ سی ڈبلیو سی

ایف ایل ڈبلیو ایس

45 سے زیادہ 60 سے کم  موربیڈیز

60 سال سے زیادہ

 

میزان

پہلی خوراک

2nd Dose

پہلی خوراک

2nd Dose

پہلی خوراک

پہلی خوراک

77,79,985

48,77,356

80,84,311

26,01,298

36,33,473

1,76,27,418

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کے آغاز سے (20 مارچ 2021)کے 64ویں دن تک 25 لاکھ سے زیادہ   (2540449) ویکسن کی خوراک  دی گئی  ہیں۔ جس میں سے   2283157 مستفدین کو  پہلی خوراک  (ایچ سی ڈبلیو اور ایف ایل ڈبلیو)  کےلئے  38669 سیشنز میں  ٹیکہ لگایا گیا تھا  اور 257292 ایس ڈبلیو   اور ایف ایل ڈبلیو کو   ویکسن کی  دوسری خوراک  ملی تھی۔

 

تاریخ :20 مارچ 2021

ایچ سی ڈبلیو ایس

ایف ایل ڈبلیو ایس

45 سے کم 60 سے زیادہ موربیڈیٹیز

60 سے زیادہ

کل حصولیابیاں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

 

73,146

73,071

1,26,705

1,84,221

4,09,861

16,73,445

22,83,157

2,57,292

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندستان کے   کل سرگرم  کیس لوڈ 3.09 لاکھ (309087) درج کیا گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل  سرگرم  کیس لوڈ سے  20693 معاملوں  کی خالص  تعداد درج کی گئی ہے۔

دوسری جانب، ہندستان کے   مسلسل ریکوریز آج   11130288  ہیں ۔ قومی ریکوری شرح 95.96 فی صد ہیں  ۔  گزشتہ 24 گھنٹے میں   22956 ریکوریز  درج کی گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں    197 افراد کی  موت واقع ہوئی ہے۔

چھ ریاستوں میں نئی اموات کا  86.8 فی صد حصہ ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کیزولٹیز (92) ہوئیں۔ پنجاب میں   روزانہ   38 موتیں ہوتی ہیں  جبکہ کیرل میں 15 اموات کی خبر ہے۔

 

17 ریاستوں مرکز کے زیر انٹطام علاقوں میں گزشتہ  24 گھنٹوں میں  کووڈ کے موت کی اطلاع نہیں دی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں  آسام،  راجستھان، گوا، اتراکھنڈ، اڈیشہ،   جھارکھنڈ،   لکشدیپ،  سکم، پڈوچیری، ڈی این ڈی   اینڈ ڈی این  ، ناگالینڈ ، تریپورہ،  لداخ (یوٹی)  منی پور،  میزورم، انڈومان ونکوبار  جزائر،  اروناچل پردیش  ۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-2850


(Release ID: 1706518) Visitor Counter : 203