وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے رتناگری ضلع میں ایک کارخانہ میں ہوئے دھماکہ کے سبب جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 MAR 2021 3:53PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 20 /مارچ 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رتناگری ضلع میں ایک کارخانہ میں ہوئے دھماکہ کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’رتناگری ضلع میں ایک کارخانہ میں دھماکہ کے سبب ہوئے جانی نقصان سے غم زدہ ہوں۔ غم زدہ کنبوں کے تئیں میری تعزیت۔ دعا ہے کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں۔‘‘
******
شح۔ م م۔ م ر
U-NO.2807
(ریلیز آئی ڈی: 1706323)
وزیٹر کاؤنٹر : 140
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam