وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
17 MAR 2021 9:52AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 17/فروری- 2021۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے کہا‘‘ میں بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کو جو کہ انسانی حقوق اور آزادی کے چمپئن تھے ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،وہ تمام ہندوستانیوں کے بھی ہیرو تھے، اس ماہ کے آخر میں تاریخی مجیب بورشو تقریبات میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش کا دورہ میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی۔
******
ش ح ۔ج ق۔ ر ض
U-NO.2635
(Release ID: 1705349)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam