وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے صدر  عزت مآب گوٹبایا راج پکشے کے درمیان ٹیلی فون  پر بات چیت

Posted On: 13 MAR 2021 3:22PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سر ی لنکا کے صدر عزت مآب گوٹبایا کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے  دو طرفہ اور کثیر جہتی فورموں  میں اہم پیش رفت اور دونوں ممالک کے مابین جاری تعاون کا جائزہ لیا۔ انھوں نے جاری کووڈ-19 سے متعلق چیلنجوں کے تناظر میں  متعلقہ افسران کے درمیان مسلسل رابطہ برقرار رکھنے  پراتفاق کیا۔

وزیراعظم نے   ہندوستان کی ہمسایہ ملک کی  پہلی پالیسی کے لئے سری لنکا کی اہمیت کا اعادہ کیا۔

*****

ش ح۔ ن ر (13.03.2021)

U NO: 2480

 


(Release ID: 1704587) Visitor Counter : 274