وزیراعظم کا دفتر
بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی کو وزیر اعظم کا سلام
Posted On:
08 MAR 2021 9:18AM by PIB Delhi
08 مارچ، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناقابل تسخیر ناری شکتی کو سلام کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ، ’’ بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر # ناقابل تسخیر ناری شکتی کو سلام! بھارت کو اپنے ملک کی خواتین کی متعدد حصولیابیوں پر فخر ہے۔ یہ ہماری حکومت کے لئے باعث اعزاز ہے کہ اسے مختلف النوع شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کے کام کو فروغ دینے کا مو قع حاصل ہو رہا ہے۔ ‘‘
******
ش ح ۔ م ن ۔م ش
U-2247
(Release ID: 1703114)
Visitor Counter : 142
Read this release in:
Punjabi
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam