وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری مناتھو پدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 25 FEB 2021 10:32AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج شری ماتھوپدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم جناب مودی نے کہاکہ  شری مناتھوپدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔  ہم  سماجی بہبود اورنوجوانوں کو بااختیار بنانے کےلئے ان کے غیر معموملی تعاون کےلئے انہیں یاد کرتے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ ان کے  روشن خیالات لوگوں کو تحریک دیتے رہیں گے۔

 

 

 

 (ش ح-ح ا-ف ر)

U-1926



(Release ID: 1700694) Visitor Counter : 97