صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ریاستوں کو کووڈ-19 ٹیکوں کی تقسیم

Posted On: 02 FEB 2021 4:20PM by PIB Delhi

وزیرمملکت (صحت و خاندانی فلاح وبہبود) جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ :

حکومت ہند نے ملک میں طبی ملازمین کو کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری 16 جنوری 2021 سے شروع کی ہے۔ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو کووڈ-19 کے ٹیکے فراہم کیے جاچکے ہیں۔

ہر ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں طبی ملازمین کی متعینہ آبادی درج ذیل ہے:

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے طبی ملازمین کی ٹیکہ کاری

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقہ

طبی ملازمین کی متعینہ تعداد (ریاستی حکومت، مرکزی حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر)

1

انڈمان ونکوبار جزائر

5,058

2

آندھراپردیش

4,38,990

3

اروناچل پردیش

24,551

4

آسام

2,10,359

5

بہار

4,68,790

6

چنڈی گڑھ

18,890

7

چھتیس گڑھ

2,73,442

8

دادر اور نگر حویلی

4,220

9

دمن اور دیو

1,440

10

دہلی

2,78,343

11

گوا

19,181

12

گجرات

5,16,425

13

ہریانہ

2,24,376

14

ہماچل پردیش

79,551

15

جموں وکشمیر

1,14,426

16

جھارکھنڈ

1,63,844

17

کرناٹک

7,73,362

18

کیرالہ

4,07,016

19

لداخ

5,857

20

لکشدیپ

895

21

مدھیہ پردیش

4,29,981

22

مہاراشٹر

9,36,857

23

منی پور

45,071

24

میگھالہ

33,234

25

میزورم

15,534

26

ناگالینڈ

21,503

27

اوڈیشہ

3,59,653

28

پڈوچیری

24,970

29

پنجاب

1,97,481

30

راجستھان

5,24,218

31

سکم

10,691

32

تمل ناڈو

5,32,605

33

تلنگانہ

3,45,775

34

تریپورہ

47,035

35

اترپردیش

9,06,752

36

اتراکھنڈ

1,00,433

37

مغربی بنگال

7,00,418

 

میزان (200 ناکارہ کوچھوڑ کر)

92,61,227

 

 

*************

ش ح۔ ق ت۔ ج ا

1694U No.

 



(Release ID: 1698977) Visitor Counter : 216