صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

اموات کی تعداد میں مستقل کمی؛یومیہ اموات 100 سے کم اموات کی شرح 1.5فیصد سے کم ہوئی ہےجو دنیا میں ایک کم ترین شرح ہے ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 97.31 فیصد ہے؛ یہ دنیا کی سب سے زیادہ صحت یابی کی شرح ہے 82 لاکھ سے زائد مستفیدہونے والے افراد کو کووڈ 19 کے ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 FEB 2021 11:53AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 14 فروری     ہندوستان میں  یکم اکتوبر 2020 سے کووڈ 19 نے نئے مریضوں کی یومیہ اموات کی تعداد میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 92  مریضوں کی موت کی اطلاع ملی ہے۔

یکم اکتوبر 2020 سے ملک میں اموات کی شرح میں مسلسل کمی درج کی جا رہی ہے۔ آج اموات کی شرح 1.5 (1.43فیصد) سے کم ہے۔ ہندوستان میں اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم ہے۔

اب تک 1.06 کروڑ (1،06،11،731) سے زیادہ مریض صحت یاب  ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 11،016 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں  اسپتال سے چھٹی دی گئی ہے۔ ہندوستان میں صحت یاب ہونے کی شرح 97.31فیصد ہے جو  دنیا کی سب سے زیادہ صحت یابی کی شرح ہے۔ صحت یاب ہونے والے مریضوں اور فعال معاملوں کے درمیان فرق بڑھ کر آج بڑھ کر 1،04،74،164 ہو گیا ہے۔

14 فروری ، 2021 ، صبح 8 بجے تک ، ملک میں کل 82 لاکھ صحت مند ملازمین (ایچ سی ڈبلیو) اور فرنٹ لائن ورکرز (ایف ایل ڈبلیو) کو کووڈ – 19 کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

ایک عارضی رپورٹ کے مطابق آج صبح 8 بجے تک 82،63،858 مستحقین کو 1،72،852 سیشنوں کے ذریعہ ٹیکے کے خوراک پلائے گئے ہیں۔ ان میں 59،84،018 ایچ سی ڈبلیو (پہلی خوراک) ، 23،628 ایچ سی ڈبلیو (دوسری خوراک) اور 22،56،212 ایف ایل ڈبلیو (پہلی خوراک) شامل ہیں۔

کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی دوسری خوراک  مستفید ہونے والے ان افراد کے لئے کل شروع ہوئی جو پہلی خوراک لینے کے بعد 28 دن  مکمل کرچکے ہیں۔

سلسلہ وار نمبر

ریاست/مرکزی ریاست

مستفید ہونے والے جنہیں ٹیکہ دیا گیا

پہلی خوراک

دوسری خوراک

تیسری خوراک

1

انڈمان نیکو بار جزائر

3,646

0

3,646

2

آندھرا پردیش

3,56,521

5,820

3,62,341

3

اروناچل پردیش

15,633

461

16,094

4

آسام

1,27,566

2,215

1,29,781

5

بہار

4,91,233

0

4,91,233

6

چنڈی گڑھ

8,660

143

8,803

7

چھتیس گڑھ

2,61,274

833

2,62,107

8

دادر او رنگر حویلی

2,922

41

2,963

9

دمن و دیو

1,121

30

1,151

10

دلّی

1,89,351

1,856

1,91,207

11

گوا

13,166

517

13,683

12

گجرات

6,80,326

0

6,80,326

13

ہریانہ

1,95,745

588

1,96,333

14

ہماچل پردیش

81,482

475

81,957

15

جموں و کشمیر

1,28,822

807

1,29,629

16

جھار کھنڈ

1,99,008

1,873

2,00,881

17

کرناٹک

4,96,159

0

4,96,159

18

کیرالہ

3,56,322

0

3,56,322

19

لداخ

2,904

77

2,981

20

لکشدیپ

1,776

0

1,776

21

مدھیہ پردیش

5,57,105

0

5,57,105

22

مہاراشٹر

6,82,420

189

6,82,609

23

منی پور

22,362

55

22,417

24

میگھالیہ

13,998

91

14,089

25

میزورم

11,494

74

11,568

26

ناگالینڈ

9,684

0

9,684

27

اڈیشہ

4,11,939

0

4,11,939

28

پوڈوچیری

5,953

71

6,024

29

پنجاب

1,03,799

59

1,03,858

30

راجستھان

6,09,568

0

6,09,568

31

سکٗم

8,335

0

8,335

32

تمل ناڈو

2,46,420

1,154

2,47,574

33

تلنگانہ

2,78,915

3,273

2,82,188

34

تریپورہ

69,196

366

69,562

35

اتر پردیش

8,58,602

0

8,58,602

36

اترا کھنڈ

1,08,974

0

1,08,974

37

مغربی بنگال

5,12,772

2,345

5,15,117

38

متفرقات

1,15,057

215

1,15,272

 

کل

82,40,230

23,628

82,63,858

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کے 29 ویں دن یعنی 13 فروری ، 2021 کو کل 2،96،211 مستحقین کوٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ان میں سے 2،72،583 مستحقین کو پہلی خوراک کے لئے 8،071 سیشنوں میں ٹیکہ لگایا گیا اور 23،628 ایچ سی ڈبلیو کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی ۔ ملک میں  روزانہ کووڈ کی ٹیکہ کاری میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

 

ٹیکے لگائے  جانے والے کل 68.55 فیصد افراد 10 ریاستوں سے ہیں۔

81.58  فیصد صحت یاب ہونےوالے مریض چھ ریاستوں سے متعلق ہیں۔ کیرالہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 5،835نئے  مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔  پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں 1،773 افراد اور اس کے بعد تامل ناڈو میں 482 افراد صحت یاب ہوئے ۔

ہندوستان کے موجودہ فعال معاملوں میں اب ہندوستان کے کل مثبت معاملوں کا صرف  1.26 فیصد شامل ہے۔ہندوستان کا کل فعال معاملہ آج کم ہو کر 1.37 لاکھ (1،37،567) رہ گیا ہے۔ نئے معاملات میں  86.25فیصد 6 ریاستوں سے متعلق  ہیں۔کل کیرالہ میں 5،471 نئے معاملوں کا پتہ چلا ہے۔ اس کے بعد مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالترتیب 3،611 اور 477 نئے  معاملے درج  ہوئے ہیں۔

نئے مریضوں کی موت کے 78.3فیصد معاملے چھ ریاستوں سے متعلق ہیں۔ مہاراشٹر میں کل  سب سے زیادہ 38ہلاکتیں دیکھنے میں آئیں۔ کل کیرالہ میں 16، تمل ناڈو میں اور چھتیس گڑھ میں 5-5 نئے مریضوں کی جانیں گئیں۔

۔  

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض (

U-1536

 


(Release ID: 1697980) Visitor Counter : 259