وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے کوراپُٹ سڑک حاثے کے متاثرین کیلئے امدادی رقم کو منظوری دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 FEB 2021 5:26PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں کوراپُٹ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوئے افراد کے کنبوں کے لواحقین کے لئے وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے دو-دو لاکھ روپے کی امدادی رقم منظور کی ہے۔
انہوں نے شدید طور پر زخمی ہونے والے افراد کے لئے 50000روپے کی رقم بھی منظور کی ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ سے دو-دولاکھ روپے کی امدادی رقم ان کنبوں کے لواحقین کو دی جائے گی، جو کوراپٹ میں افسوسناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں، جبکہ شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو 50000روپے دیئے جائیں گے۔
****
(ش ح ۔ح ا ۔ ک ا)
U- 1043
(ریلیز آئی ڈی: 1694128)
وزیٹر کاؤنٹر : 117
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam