صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں، کووڈ-19 کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور اب یہ تعداد مزید کم ہو کر، ایک لاکھ 71 ہزار تک پہنچ گئی ہے
تقریبا 30 لاکھ مستفیدین کو، کووڈ-19 کے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
29 JAN 2021 11:59AM by PIB Delhi
نئی دلی، 29؍جنوری،بھارت میں کووڈ- 19 کے زیر علاج مریضوں کی کل تعداد میں مسلسل کمی ہور ہی ہے۔ آج یہ شرح کم ہوکر 1.71 لاکھ (171686) تک پہنچ گئی ہے۔
سردست زیر علاج معاملے بھارت کے کل متاثرہ کیسوں کے محض 1.60 پر مشتمل ہیں۔
بھارت ان ملکوں میں شامل ہے ، جہاں فی دس لاکھ کی آبادی پر اس بیماری سے متاثر ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔ بھارت میں یہ تعداد 7768 ہے جب کہ جرمنی ، روس، اٹلی ، برازیل، فرانس، برطانیہ اور امریکہ جیسے ملکوں میں یہ تعداد کہیں زیادہ ہے۔
17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فی دس لاکھ کی آبادی پر اس بیماری سے متاثر ہونے والوں کی شرح ، قومی اوسط (7768) سے کم ہے۔
بھارت میں 19 کروڑ 50 لاکھ سے زیادہ طبی جانچ کی جا چکی ہیں (195081079)۔ قومی مثبت شرح بتدریج کم ہو کر 5.50 تک آگئی ہے۔
کووڈ – 19 سے بچاؤ کی ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 29 جنوری 2021 کو صبح آٹ بجے تک لگ بھگ 30 لاکھ (2928053) مستفیدین کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
نمبر شمار
|
ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ٹیکہ کاری کے مستفیدین
|
1
|
انڈمان نکوبار جزائر
|
2656
|
2
|
آندھرا پردیش
|
171683
|
3
|
اروناچل پردیش
|
8656
|
4
|
آسام
|
28918
|
5
|
بہار
|
107174
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
2764
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
62115
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
493
|
9
|
دمن اور دیو
|
286
|
10
|
دہلی
|
48008
|
11
|
گوا
|
2882
|
12
|
گجرات
|
162616
|
13
|
ہریانہ
|
115968
|
14
|
ہماچل پردیش
|
18848
|
15
|
جموں وکشمیر
|
22401
|
16
|
جھارکھنڈ
|
24315
|
17
|
کرناٹک
|
286089
|
18
|
کیرالہ
|
106583
|
19
|
لداخ
|
818
|
20
|
لکشدیپ
|
746
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
195187
|
22
|
مہاراشٹر
|
220587
|
23
|
منی پور
|
2855
|
24
|
میگھالیہ
|
3870
|
25
|
میزورم
|
6728
|
26
|
ناگالینڈ
|
3973
|
27
|
اڈیشہ
|
194058
|
28
|
پڈوچیری
|
1813
|
29
|
پنجاب
|
50977
|
30
|
راجستھان
|
257833
|
31
|
سکم
|
1776
|
32
|
تمل ناڈو
|
88467
|
33
|
تلنگانہ
|
151246
|
34
|
تریپورہ
|
24302
|
35
|
اترپردیش
|
294959
|
36
|
اتراکھنڈ
|
19517
|
37
|
مغربی بنگال
|
187485
|
38
|
متفرق
|
48,401
|
میزان
|
29,28,053
|
گزشتہ چوبیش گھنٹے میں 10205 سیشن کے دوران حفظان صحت کے 572060 کارکنوں کو کووڈ – 19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ ابھی تک 52878 سیشن منعقد ہو چکے ہیں
ٹیکے لگوانے والے مستفیدین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
ٹیکے لگوانے والے کل مستفیدین کے 72.46 فیصد مستفیدین 10 ریاستوں کے ہیں۔ اترپردیش میں سب سے زیادہ تعداد مستفیدین نے ٹیکے لگوائے ہیں جس کے بعد کرناٹک اور راجستھان کا نمبر ہے۔
بھارت میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد بتدریج بڑھ کر آج 1.03 کروڑ (10394352) ہو گئی ہے۔ شفایابی کی شرح 96.96 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
چھتیس گرھ میں ان کی آخری رپورٹ کے بعد سے 6451 کیسوں کا پتہ چلا ہے۔ 6479 افراد کو اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے اور 35 اموات ہوئی ہیں۔ ریاست کے محکمہ صحت کے مطابق تعداد میں اضافہ ، ضلع کی سطح اور ریاستی سطح کے کیس، ڈسچارج اور اموات کے اعداد وشمار میں مصالحت کی وجہ سے ہوا ہے۔
تازہ صحت یابی کے کیسوں کے 85.36 فیصد معاملے سات ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مرکوز ہیں۔
چھتیس گڑھ میں ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 6779 شفایابیاں درج کی گئی ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کیرالہ 5594 افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد مہاراشٹر میں 3181 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
85.73 فیصد نئے کیس 5 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سامنے آئے ہیں۔
چھتیس گڑھ میں ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 6451 نئے کیسوں کا پتہ چلا ہے۔ جیسا کہ بتایا جا چکا ہے کہ تعداد میں یہ اضافہ ضلع کی سطح اور ریاستی سطح کے کیس، ڈسچارج اور اموات سے متعلق تعداد میں مصالحت کی وجہ سے ہوا ہے۔
اس کے بعد 5771 کیسوں کے ساتھ کیرالہ کا نمبر ہے جب کہ مہاراشٹر میں 2889 نئے کیسوں کا پتہ چلا ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 163 اموات درج کی گئی ہیں۔
8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تازہ اموات کے 85.89 فیصد معاملے درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 50 اموات ہوئی ہیں۔ چھتی گڑش میں 35 اموات اور کیرالہ میں 19 اموات درج کی گئی ہیں۔
19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فی دس لاکھ کی آبادی پر اموات کی شرح قومی شرح سے کم ہے۔
*************
( م ن ۔ ع م ۔ ق ر(
932U. No
(Release ID: 1693278)
Visitor Counter : 196