صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ کا علاج کرانے والے مریضوں کی تعداد اور کم ہوکر 1.84 لاکھ تک پہنچی
آج صبح 8 بجے تک تقریباً 16 لاکھ صحت اہلکاروں کو ٹیکے لگائے گئے
بھارت میں صرف 6 دنوں کے اندر ایک ملین ویکسین کی خوراک دی گئی
Posted On:
24 JAN 2021 11:08AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 24 /جنوری 2021 ۔ سپھل ’ٹیسٹ – ٹریک – ٹریٹ – ٹیسٹ – ٹیکنالوجی‘ کی حکمت عملی کے تحت بھارت میں روزانہ نئے معاملات میں مسلسل گراوٹ درج کی جارہی ہے اور ایکٹیو معاملات میں لگاتار گراوٹ کا دور جاری ہے۔
بھارت کے ایکٹیو معاملے آج 184408 ہیں۔ کل پازیٹیو معاملات میں ایکٹیو معاملوں کی حصے داری اور کم ہوکر 1.73 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15948 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل ایکٹیو معاملوں میں 1254 معاملوں کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔
پانچ ریاستوں – کیرالہ، مہاراشٹر، کرناٹک، اترپردیش اور مغربی بنگال کا ملک کے کل ایکٹیو معاملات میں 75 فیصد حصہ ہے۔
نیچے دیے گئے اعداد و شمار گزشتہ ماہ کے دوران چوٹی کی 10 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایکٹیو معاملات کی تعداد میں ہوئی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔
24جنوری 2021 کو صبح 8 بجے تک، تقریباً 16 لاکھ (1582201) مستفیدین کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں، تقریباً 3512 مرحلے میں 2 لاکھ (191609) لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے۔ اب تک 27920 مراحل کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
ٹیکہ کاری والے مستفیدین کی تعداد
|
1
|
جزائر انڈمان و نیکوبار
|
1,998
|
2
|
آندھرا پردیش
|
1,47,030
|
3
|
اروناچل پردیش
|
6,511
|
4
|
آسام
|
13,881
|
5
|
بہار
|
76,125
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
1,502
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
28,732
|
8
|
دادر و نگر حویلی
|
345
|
9
|
دمن و دیو
|
283
|
10
|
دہلی
|
25,811
|
11
|
گوا
|
1,561
|
12
|
گجرات
|
78,466
|
13
|
ہریانہ
|
71,297
|
14
|
ہماچل پردیش
|
13,544
|
15
|
جموں و کشمیر
|
11,647
|
16
|
جھارکھنڈ
|
14,806
|
17
|
کرناٹک
|
1,88,971
|
18
|
کیرالہ
|
53,529
|
19
|
لداخ
|
558
|
20
|
لکشدیپ
|
633
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
38,278
|
22
|
مہاراشٹر
|
99,885
|
23
|
منی پور
|
2,319
|
24
|
میگھالیہ
|
2,236
|
25
|
میزورم
|
3,979
|
26
|
ناگالینڈ
|
3,443
|
27
|
اڈیشہ
|
1,52,371
|
28
|
پڈوچیری
|
1,478
|
29
|
پنجاب
|
30,319
|
30
|
راجستھان
|
67,270
|
31
|
سکم
|
960
|
32
|
عمل ناڈو
|
59,226
|
33
|
تلنگانہ
|
1,10,031
|
34
|
تری پورہ
|
14,252
|
35
|
اترپردیش
|
1,23,761
|
36
|
اتراکھنڈ
|
10,514
|
37
|
مغربی بنگال
|
84,505
|
38
|
متفرقات
|
40,144
|
مجموعی تعداد
|
15,82,201
|
بھارت میں صرف 6 دنوں کے اندر ایک ملین ویکسین کی خوراک دی گئی۔ یہ تعداد امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک سے زیادہ ہے۔ برطانیہ کو اس ہندسہ تک پہنچنے میں 18 دن لگے جبکہ امریکہ کو ایک ملین کی تعداد تک پہنچے میں 10 دن لگے۔
صحت یاب ہونے والے معاملات کی کل تعداد 10316786 ہے، جس کی بدولت صحت یاب ہونے کی شرح 96.83 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور اس میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔
صحت یاب ہونے والے نئے معاملوں میں 84.30 فیصد کی حصے داری 10 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ہے۔ ایک دن میں صحت یاب ہونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد کیرالہ سے متعلق ہے، جہاں 5283 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے بعد 3694 کے ساتھ مہاراشٹر کا نمبر آتا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ-19 کے 14849 نئے معاملے درج کئے گئے۔
نئے معاملات کا 80.67 فیصد حصہ 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق ہے۔
کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ یومیہ نئے معاملات 6960 درج کئے گئے۔ مہاراشٹر میں 2697 نئے معاملے درج کئے گئے جبکہ کرناٹک میں کل 902 نئے معاملات درج کئے گئے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 155 اموات ہوئی ہیں اور اس میں سات ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حصے داری 79.35 فیصد ہے۔
مہاراشٹر میں 56 لوگوں کی موت ہوئی۔ کیرالہ اور دہلی میں بالترتیب 23 اور 10 نئی اموات ہوئی ہیں۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 780
(Release ID: 1692011)
Visitor Counter : 232