وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سیرم انسٹی ٹیوٹ میں ہوئی آتشزدگی میں جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا
प्रविष्टि तिथि:
21 JAN 2021 8:10PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سیرم انسٹی ٹیوٹ واقع پنے میں آتشزدگی میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، جناب مودی نے کہا، ’’ @ SerumInstIndia میں آتشزدگی سے ہوئے جانی نقصان پر ازحد رنجیدہ ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں، میرے جذبات و احساسات مہلوکین کے کنبوں کے ساتھ ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ زخمی ہونے والے افراد جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔‘‘
***
ش ح ۔اب ن
U-676
(रिलीज़ आईडी: 1691097)
आगंतुक पटल : 105
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam