صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ کے فعال کیسوں کی تعداد مزید گھٹ کر 1.92 لاکھ


آج صبح 7 بجے تک 8 لاکھ سے زیادہ  صحت ملازمین کو ویکسین دی گئی

17 ریاستوں؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں قومی  اوسط کے مقابلے فی 10 لاکھ آبادی کم  معاملات

Posted On: 21 JAN 2021 10:48AM by PIB Delhi

نئی دہلی،21؍جنوری،آج  ہندوستان میں فعال معاملوں کی تعداد 192308 ہے۔ مجموعی مثبت معاملوں میں فعال معاملوں کا حصہ مزید گھٹ کر 1.81 فیصد رہ گیا ہے۔

صحتیابیوں میں اضافے  اور نئے معاملات میں کمی نے فعال معاملوں کی  تعداد کو گھٹا دیا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  مجموعی  فعال معاملات میں 4893 کی کمی واقع ہوئی ہے۔

 

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001MC4N.jpg

17 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  فی 10 لاکھ آبادی قومی اوسط کے مقابلے میں کم  معاملات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ہندوستان میں ہر 10 لاکھ افراد  پر  7689 معاملات سامنے آئے ہیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VEQ6.jpg

پانچ ریاستوں یعنی کیرالہ ، مہاراشٹر ، اترپردیش،  کرناٹک اور مغربی بنگال میں مجموعی  فعال معاملات کا  73  فیصد   سامنے آیا ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003A61P.jpg

 

21 جنوری 2021  صبح 7 بجے تک  806484 مستفیدین کو  ویکسین دی جا چکی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں  کے دوران  2398  سیشن میں  131649 افراد کو  ویکسین دی جا چکی ہے۔  اور اب تک 14118 سیشن منعقد کئے گئے ہیں۔

 

نمبرشمار

 ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

 مستفیدین جنہیں ویکسین دی گئی

1

 انڈمان ونکوبار جزائر

644

2

 آندھرا پردیش

91,778

3

ارونا چل پردیش

3,023

4

آسام

7,585

5

 بہار

47,433

6

 چنڈی گڑھ

469

7

چھتیس گڑھ

16,255

8

دادر اور نگر حویلی

125

9

دمن اور دیو

94

10

 دہلی

12,902

11

 گوا

426

12

 گجرات

21,832

13

ہریانہ

30,402

14

ہماچل پردیش

5,094

15

 جموں وکشمیر

4,414

16

جھارکھنڈ

11,641

17

 کرناٹک

1,21,466

18

 کیرالہ

24,269

19

 لداخ

240

20

 لکشدیپ

369

21

 مدھیہ پردیش

27,770

22

 مہاراشٹر

52,055

23

منی پور

1454

24

میگھالیہ

1365

25

 میزورم

1508

26

 ناگالینڈ

2,988

27

 اڈیشہ

68,743

28

 پڈوچیری

759

29

 پنجاب

7,607

30

راجستھان

32,379

31

 سکم

573

32

 تمل ناڈو

33,670

33

 تلنگانہ

69,405

34

 تریپورہ

3,734

35

 اترپردیش

22,644

36

 اتراکھنڈ

6,119

37

مغربی بنگال

46,310

38

دیگر

26,940

مجموعی

8,06,484

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  19965  لوگ صحتیاب ہوئے ہیں۔

مجموعی  صحتیابی کے معاملات  10265706 تک پہنچ چکے ہیں، جو  96.75 فیصد   صحتیابی کی شرح کو ظاہر کرتے ہیں۔

 صحتیابی کے کیسوں میں سے 87.06  فیصد  10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں درج کئے گئے۔

کیرالہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ صحتیابیاں 7364 درج کی گئیں، جس کے بعد مہاراشٹر میں یہ تعداد 4589 رہی۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004BTBR.jpg

83.84 فیصد  نئے معاملات 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سامنے آئے۔

سب سے زیادہ  6815 نئے معاملے کیرالہ  میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کئے گئے، جب کہ مہاراشٹر میں یہ تعداد  3015 اور  چھتیس گڑھ میں  594  درج کی گئی۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005NNAY.jpg

 

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 151 اموات میں سے 83.44 فیصد 8 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ہوئیں۔

مہاراشٹر میں 59 اموات  سامنے آئیں  جب کہ کیرالہ اور چھتیس گڑھ میں   بالترتیب 18 اور 10  ہلاکتیں درج کی گئیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0062PP3.jpg

 

19 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  قومی اوسط کے مقابلے فی 10 لاکھ افراد کم اموات سامنے آئیں۔ ہندوستان میں فی 10  لاکھ افراد 111 موتیں سامنے آئی ہیں، جس کی شرح 1.44 فیصد ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007YJDT.jpg

دوسری طرف 17 ریاستوں؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں قومی اوسط کے مقابلے فی 10  لاکھ افراد  زیادہ اموات  ریکارڈ کی گئیں۔

 

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008XBZP.jpg

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح-س ب- ق ر)

U-655



(Release ID: 1690847) Visitor Counter : 152