ریلوے کی وزارت

ریلوے کی وزارت نے ٹرین نمبر – 12311/12312 ہاوڑہ – کالکا میل کا نام  بدل کر’’نیتاجی ایکسپریس‘‘ رکھنے کی منظوری دی


یہ ہندوستانی ریلویز کی بہت زیادہ مقبول اور  قدیم ترین ریلوں میں سے ایک ہے

Posted On: 20 JAN 2021 11:05AM by PIB Delhi

نئی دہلی،20؍جنوری،  ریلوے کی وزارت نے  ٹرین نمبر – 12311/12312 ہاوڑہ – کالکا میل کا نام  بدل کر’’نیتاجی ایکسپریس‘‘  کا  نام رکھنے کی منظوری د ے دی ہے۔

یہ بات  قابل ذکر ہے کہ ہاوڑہ – کالکا میل  ہندوستانی ریلوے کی  بہت زیادہ  مقبول اور  قدیم ترین ریلوں میں سے ایک ہے۔ ہاوڑہ – کالکا میل  ، ہاوڑہ (مشرقی ریلوے) اور کالکا (شمالی ریلوے) کے درمیان  دہلی کے راستے  سفر کرتی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح-ا ع- ق ر)

U-584


(Release ID: 1690259) Visitor Counter : 183