ریلوے کی وزارت
ریلوے کی وزارت نے ٹرین نمبر – 12311/12312 ہاوڑہ – کالکا میل کا نام بدل کر’’نیتاجی ایکسپریس‘‘ رکھنے کی منظوری دی
یہ ہندوستانی ریلویز کی بہت زیادہ مقبول اور قدیم ترین ریلوں میں سے ایک ہے
Posted On:
20 JAN 2021 11:05AM by PIB Delhi
نئی دہلی،20؍جنوری، ریلوے کی وزارت نے ٹرین نمبر – 12311/12312 ہاوڑہ – کالکا میل کا نام بدل کر’’نیتاجی ایکسپریس‘‘ کا نام رکھنے کی منظوری د ے دی ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہاوڑہ – کالکا میل ہندوستانی ریلوے کی بہت زیادہ مقبول اور قدیم ترین ریلوں میں سے ایک ہے۔ ہاوڑہ – کالکا میل ، ہاوڑہ (مشرقی ریلوے) اور کالکا (شمالی ریلوے) کے درمیان دہلی کے راستے سفر کرتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح-ا ع- ق ر)
(20-01-2021)
U-584
(Release ID: 1690258)
Visitor Counter : 230
Read this release in:
English
,
Urdu
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam