مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

ہند اور جاپان نے آئی سی ٹی کے میدان میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کئے


مواصلات اور آئی ٹی وزیر جناب روی شنکر پرساد جاپان کے اندرونی معاملات اور مواصلات کے جاپانی وزیر تیکدار رایوٹا نے مفاہمت نامے پر دستخط کئے

دونوں ممالک نے 5جی ، ٹیلی کام سیکورٹی اور آبدوز آپٹیکل فائبر کیبل،اسمارٹ سٹیز وغیرہ کام کرنے کے لئے اپنی رضا مندی دی

Posted On: 15 JAN 2021 5:01PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،15 جنوری 2020/ ہند اور جاپان نے آج اطلاعات اور مواصلاتی ٹکنالوجی کے میدان میں تعاون کو بڑھانے کے لئے  ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔  مفاہمت نامے پر    ہندستان کی جانب سے مواصلات ،  الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر  جناب روی شنکر پرساد   اور جاپان کی جانب سے  اندرونی معاملات  اور مواصلات  کے   وزیر   تکیدا ریوٹا نے دستخط کئے اور آج  ایک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ    اس مفاہمت نامے پر تبادلہ کیا گیا۔

محکمہٹیلیکام،حکومتہنداوروزارتمواصلات،حکومتجاپان، 5 جیٹکنالوجی،ٹیلیکامسیکورٹی،سبمیرینآپٹیکلفائبرکیبلسسٹم کو ہندستان کےجزائر،اسپیکٹرممینجمنٹ،اسمارٹشہر،براڈبینڈکےلئےاونچائیکےپلیٹفارممیں غیرمنسلکعلاقوںڈیزاسٹرمینجمنٹاورعوامیحفاظتوغیرہکےشعبےمیںباہمیتعاونکوبڑھائیں گی۔   اسباتپراتفاقکیاگیاہےکہوزارتکیسطحکےتعاونکےعلاوہجاپانکیصنعتکےشراکتداروںکےساتھحکومتہندجیسےسی-ڈاٹاورآئیٹیآئیلمیٹڈبھیاستعاونکاحصہہوںگے۔

اسموقعپرخطابکرتےہوئےمرکزیوزیرمواصلات،الیکٹرانکساورانفارمیشنٹکنالوجیرویشنکرپرسادنےانڈوماناورنکوبارجزائرکوآبدوزآپٹیکلفائبرکیبلسےجوڑنےکےبروقتعملکوہندوستاناورجاپانکےمابینتعاونکیایکعمدہمثالکےطورپراجاگرکیا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ  کووڈ-19 وبا کے دوران ہندستان کے ذریعہ اپنائی گئی   تیز رفتار اور اختراعی  ٹکنالوجیز جیسے آروگیہ سیتو ایپ ، ہندستانی ڈاک کے ذریعہ  آدھار  این ایبلڈپمنٹ سسٹم کے استعمال کے ساتھ نقدی کی دروازے سے دروازے تک (ڈور اسٹیپ)  پہنچانے  ہندستانی عدالتوں میں ڈیجیٹل سماعت اور ڈیجیٹل ادائیگی کی تیز رفتار نمو کے  بارے میں بتایا۔ انہوں نے مزید روشنی  ڈالی کہ کووڈ-19 کے دوران  دلکش پالیسیوں جیسے پی آیل آئی اور اسپیکس  (ایس  پی ای سی) کی وجہ سے الیکٹرانکس  مینوفیکچرنگ کے میدان میں  سرمایہ کاری کی بڑی رقم سرمایہ کاری کے ذریعہ آئی ہے۔ انہوں نے جاپانی  الیکٹرونکس  صنعت سے ہندستان میں سرمایہ کاری کرنے اور نئی ٹکنالوجیز  کا فائدہ اٹھانے کی درخواست کی۔ وزیر  موصوف نے 5-جی اور 5 جی پر مبنی خدمات،   انٹرنیٹ آف تھنکس ڈیجیٹل صحت خدمات وغیرہ کے میدان میں جاپانی  سرمایہ کاروں کے لئے ہندستان کی بڑی صلاحیت پر روشنی ڈالی ۔

 جاپان کے وزیر جناب تکیدار راپوٹا نے ہندستان اور جاپان کے درمیان  مفاہمت نامے پر خوشی کا اظہار کیا اور ہندستان کے ساتھ  باہمی  تعاون اور سرمایہ کاری کے لئے حکومت  جاپان کے عظم کا اظہار کیا۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-415

 


(Release ID: 1688987) Visitor Counter : 254