وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کرناٹک کے دھر واڑ ضلع میں ایک سڑک حادثے میں اموات پر اظہار تعزیت

Posted On: 15 JAN 2021 1:55PM by PIB Delhi

  

  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے دھرواڑ ضلع میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں ہوئی اموات پر افسوس کااظہار کیا ہے۔

 وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں  کہا کہ ‘‘ کرناٹک کے دھرواڑ ضلع میں ہوئے سڑک حادثے میں ہوئی اموات پر افسردہ ہوں۔ اس دکھ کی کھڑی میں میری تعزیت سوگوار لواحقین کے ساتھ ہے۔ میں زخمی ہوئے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں’’

******

 

ش  ح ۔ ا م۔ ر ض

U-NO.407



(Release ID: 1688783) Visitor Counter : 108