وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پروفیسر چترا گھوش کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

Posted On: 08 JAN 2021 11:03AM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر چترا گوش کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ، ‘‘پروفیسر چترا گھوش نے تعلیم  کے شعبے اور کمیونٹی سروس   میں بیش قیمتی خدمات انجام دیے۔ مجھے ان کے ساتھ وہ ملاقات یاد ہے، جب ہم نے نیتا جی بوس سے متعلق فائلوں کی غیردرجہ بندی سمیت مختلف موضوعات پر بات کی تھی۔ ان کے انتقال سے صدمہ میں ہوں۔ ان کی فیملی  کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔’’

 

*************

م ن ۔ق ت۔ ت ع

U. No. 203


(Release ID: 1687035) Visitor Counter : 151