بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
اہم بندرگاہوں کے لئے ڈریجنگ رہنما خطوط 2020 کے مسودے پر تبصرے طلب کئے گئے
Posted On:
04 JAN 2021 3:38PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،04جنوری :
بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت نے اہم بندرگاہوں کے لئے جاری ڈریجنگ (سمندری تہہ کی صفائی) رہنما خطوط کے مسودے پر تبصرے طلب کیے ہیں یہ مسودہ اسٹیک ہولڈرز کے مشورے کے بعد تیار کیا گیا ہے۔
رہنما خطوط کا مسودہ وزارت کی ویب سائٹ پر نیچے دئیے گئے لنک پر دیکھا جا سکتا ہے:http://shipmin.gov.in/sites/default/files/Draft%20guidelines%20for%20comments_compressed.pdf.تبصرے وزارت کے ڈیولپمنٹ ونگ کو اس میل آئی ڈی: anil.pruthi[at]nic[dot]inپر 31 جنوری، 2021 تک بھیجے جا سکتے ہیں۔
سبھی اہم بندرگاہوں کو اپنے ڈریجنگ پروجیکٹوں کو کم لاگت میں اور طئے وقت میں پورا کرنے کو یقینی بنانے کے لئے ان رہنما خطوط پر عمل کرنا ضروری ہو گا۔
***************
م ن ۔ ن ا۔ م ف
U.No: 97
(Release ID: 1686247)
Visitor Counter : 214