وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کا آنجہانی بوٹا سنگھ  کے انتقال پر اظہار تعزیت

Posted On: 02 JAN 2021 11:03AM by PIB Delhi

وزیرعظم نریندر مودی نے آنجہانی بوٹا سنگھ کے انتقال پر اپنے گہرےرنج و غم کا اظہار کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں  جناب مودی نے کہا

’’جناب بوٹا سنگھ جی ایک تجربہ کار ایڈمنسٹریٹر ہونے کے ساتھ ساتھ غریبوں اور محروم لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک مؤثر آواز تھے۔ ان کے انتقال سے بہت رنجیدہ  ہوں ۔ ان  کے اہل خانہ اور حامیوں  کے تئیں  میری تعزیت۔‘‘

وزیراعظم کا آنجہانی بوٹا سنگھ  کے انتقال پر اظہار تعزیت

*****

م ن۔ ن ر (02.01.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1685581) Visitor Counter : 144