امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
’’انہوں نے بھارت رتن اٹل جی کے یوم پیدائش پر سدیو اٹل پر گلہائے عقیدت نذر کیے‘‘
Posted On:
25 DEC 2020 12:24PM by PIB Delhi
نئی دہلی،25دسمبر ،2020 / مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب امت شاہ نے نئی دلی میں آج اٹل جی کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
اپنے ٹوئیٹ پیغامات میں مرکزی وزیر داخلہ نے کہا ’’اٹل جی کے خیالات اور ملک کی ترقی کے لیے ان کے خود کو وقف کر دینے سے قوم کی خدمت کے لیے ہمیں ہمیشہ تقویت ملتی رہے گی۔ ‘‘
جناب امت شاہ نے یہ بھی کہا ’’قابل احترام اٹل بہاری واجپئی کو سلام، جنہوں نے بھارت میں ترقی ، غریبوں کی بہبود اور اچھی حکمرانی کی شروعات کی اور اپنی زندگی کو قوم کے نام وقف کیا۔ اٹل جی کے فرائض اور قومی خدمات ہمارے جذبے کی توجہ کو ہمیشہ مرکز رہے گی۔ کام اور ملک کی خدمت کے تئیں اٹل جی کا عہد ہمارے جذبے کا ہمیشہ مرکز رہے گی۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –8416
(Release ID: 1683762)
Visitor Counter : 175
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam