وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے فرانس کے صدر کی جلد از جلد شفایابی اور ان کی بہتر صحت کے لئے دعا کی
Posted On:
17 DEC 2020 7:19PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرانس کے صدر جناب ایمانوئیل میکرون کے کووِڈ پازیٹیو پائے جانے کے بعد ان کے جلد از جلد شفایاب ہونے اور ان کی بہتر صحت کے لئے دعا کی۔
اپنے ٹوئیٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں اپنے پیارے دوست ایمانوئیل میکرون کے جلد از جلد شفایاب ہونے اور ان کی اچھی صحت کی تمنا کرتا ہوں۔
****
م ن ۔ اب ن
U: 8194
(Release ID: 1681635)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam