وزیراعظم کا دفتر

بھارت اور بنگلہ دیش کی ورچوئل چوٹی میٹنگ کے دوران جن مفاہمت ناموں / سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے ہیں ان کی فہرست

Posted On: 17 DEC 2020 3:23PM by PIB Delhi

نمبرشمار

مفاہمت نامہ/ سمجھوتہ

تبادلے میں بھارت کی طرف سے حصہ لیا

تبادلے میں بنگلہ دیش کی طرف سے حصہ لیا

ہائیڈرو کاربن کے شعبےمیں تعاون کے مفاہمت نامے کا فریم ورک

بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر

ایڈیشنل سکریٹری (ترقیات) توانائی اور معدنی وسائل ڈویژن

بدلیاتی اداروں اور دیگر پبلک سیکٹرکے اداروں کے لیے اعلیٰ اثرات رکھنے والے کمیونٹی، ترقیاتی پروجیکٹوں پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی گرانٹ امداد کے بارے میں مفاہمت نامہ

بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر

سکریٹری، اقتصادی تعلقات ڈویژن

سرحد پر ہاتھیوں کے تحفظ کا پروٹوکول

بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر

سکریٹری، ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کی وزارت

بریشال شہری کارپوریشن کے لیے سامان کی فراہمی اور لمچوری علاقے میں  کچرے / ٹھوس کچرے سے نمٹنے کے لیے علاقے کا سدھار

بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر

اے۔سکریٹری، اقتصادی تعلقات  ڈویژن

بی۔ میئر بریشال شہری کارپوریشن

زراعت کے شعبے میں تعاون کا مفاہمت نامہ

بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر

ایگزکیٹیو چیئرمین، بنگلہ دیش زرعی تحقیقی کونسل

بنگلہ دیش کے بابائے قوم شیخ مجیب الرحمن میموریل میوزیم، ڈھاکہ، بنگلہ دیش اور نیشنل میوزیم، نئی دہلی، بھارت

بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر

تزئین کار،بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن میموریل میوزیم

بھارت- بنگلہ دیش سی ای او فورم کا دائرہ کار

کامرس سکریٹری، کامرس اور صنعت کی وزارت

سکریٹری، کامرس کی وزارت

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:8182      



(Release ID: 1681628) Visitor Counter : 146