وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ودیاواچسپتی بننجے گووندآچاریہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 13 DEC 2020 5:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی،13؍ دسمبر ،          وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ودیا واچسپتی بننجے گووند آچاریہ کے انتقال پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’ودیا واچسپتی بننجے گووند آچاریہ کو لٹریچر کے شعبے میں اُن کے عظیم رول کے لیے یاد کیا جائے گا۔سنسکرت اور کنڑّ کے لیے اُن کا جوش قابل تعریف تھا۔ ان کی تحریروں سے مستقبل کی نسلوں کو فیضان حاصل ہوتا رہے گا۔ ان کے انتقال سے تکلیف پہنچی ہے۔ ان کے کنبے کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:8057


(Release ID: 1680422) Visitor Counter : 123