وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے یوم بحریہ کے موقع پر بھارتی بحریہ کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 04 DEC 2020 9:18AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  04 دسمبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر آج بھارتی بحریہ کے تمام عملے کو مبارکباد پیش کی ۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں لکھا : ’’ ہماری بحریہ کے تمام بہادر عملے اور ان کے اہل خانہ کو یوم بحریہ مبارک ہو۔ بھارتی بحریہ بے خوفی کے ساتھ ہمارے ساحلوں کی حفاظت کرتی ہے اور ضرورت پڑنے پر انسان دوستی کی بنیاد پر امدادی کاموںمیں بھی حصہ لیتی ہے۔اس موقع پر صدیوں پرانی بھارت کی ثروت مند   بحری روایت کو بھی یاد کرتے ہیں۔‘‘

 

DS/ VJ

 

*************

 

  م ن۔ع ا۔رم

U- 7803



(Release ID: 1678226) Visitor Counter : 117