وزیراعظم کا دفتر

دیگومراڈونا کی رحلت پر وزیراعظم کااظہارتعزیت

Posted On: 26 NOV 2020 9:50AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،26نومبر: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دیگومراڈونا کی رحلت پر دکھ کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ دیگومراڈونا فٹبال کے باکمال  کھلاڑی  جنہیں عالمی مقبولیت حاصل تھی۔ اپنے پورے کیریئر کے دوران انہوں نے ہمیں فٹبال کے شعبہ میں چند بہترین اسپورٹنگ لمحات سے نوازا ہے۔ ان کی ناوقت رحلت نے ہم سب کو صدمہ سے دوچار کیا ہے، خدا  ان کی روح کو  ابدی روح عطا کرے۔

 

**************

)م ن ۔ف ر)

U-7563


(Release ID: 1675954) Visitor Counter : 128