وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سمندری طوفان نیوار کے تعلق سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے وزرائے اعلی سے بات کی

Posted On: 24 NOV 2020 11:10AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،24نومبر: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سمندری طوفان نیوار سے پیدا ہوئی صورتحال کے تعلق سے تمل ناڈو کے وزیراعلی جناب  اے ڈپا ڈی کے پلانی سوامی اور پڈوچیری کے وزیراعلی جناب وی نارائن سامی سے بات کی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،‘‘میں نے سائیکلون نیوار سے پیدا ہوئی صورتحال کے مد نظرتمل ناڈو کے وزیراعلی جناب @EPSTamilNadu اور پڈوچیری کے وزیراعلی جناب @Vnarayanasamiسے بات کی ہے۔ مرکز سے ہر ممکنہ مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میں متاثرہ علاقہ میں رہنے والے لوگوں کی حفاظت اور بہتری کی دعا کرتا ہوں۔’’

 

***************

)م ن ۔ق ت۔ف ر)

U-7497



(Release ID: 1675231) Visitor Counter : 166