وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے گوا کی سابق گورنر محترمہ مردُلا سنہا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 18 NOV 2020 5:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی،18 نومبر ،           وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کی سابق گورنر محترمہ مردُلا سنہا کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ’’محترمہ مردُلا سنہا جی کو عوامی خدمات کے تئیں اُن کی کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ وہ ایک قابل مصنفہ تھیں جنھوں نے ادب اور کلچر کی دنیا میں زبردست  رول ادا کیا۔ ان کے انتقال سے صدمہ ہوا ہے۔ان کے افراد خاندان اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:7334      



(Release ID: 1673860) Visitor Counter : 139