وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کا، وڈودرا حادثے میں، ہوئی اموات پر، اظہار رنج وغم

Posted On: 18 NOV 2020 10:57AM by PIB Delhi

نئی دہلی،18؍نومبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وڈودرا میں ایک حادثے میں ہوئی اموات پر  اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں  جناب مودی نے کہا کہ ’’ وڈودرا میں  ہوئے حادثے سے دکھی ہوں۔ میری فکر مندیاں اُن کنبوں کے ساتھ ہیں، جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ دعا گو ہوں کہ  زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں۔ انتظامیہ جائے حادثہ پر ہر ممکن مدد فراہم کررہی ہے۔‘‘

 

**************

(م ن- ن م- ق ر)

(18-11-2020)

U-7324


(Release ID: 1673656) Visitor Counter : 126