وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی کی دھن تیرس پر عوام کو مبارکباد

Posted On: 13 NOV 2020 8:46AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  13 نومبر 2020: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دھن تیرس کے مقدس موقع پر عوام کو مبارکباددی ہے ۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ’’ دھن تیرس کی آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد !بھگوان دھن تیرس پر ہر کسی کی زندگی میں سکھ ، خوشحالی ،اچھی صحت  اور اچھی خوش قسمتی لے کر آئے ۔‘‘

 

*************

  م ن۔ح ا ۔رم

U- 7211


(Release ID: 1672532) Visitor Counter : 132