وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے فادر والس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 09 NOV 2020 5:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  9  نومبر 2020،    وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے فادر والس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا ’’فادر والس خصوصی طور پر گجرات میں  بہت سے لوگوں کو عزیز تھے۔ مختلف شعبوں مثلاً  ریاضی  اور گجراتی ادب میں انہیں نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ سماج کی خدمت کرنے کا جذبہ بھی ان میں بھرپور تھا۔ ان کے انتقال سے میں غمزدہ ہوں۔ ایشور ان کی آتما کو شانتی دے‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U-7099

                          


(Release ID: 1671475) Visitor Counter : 132