قانون اور انصاف کی وزارت

جسٹس سنجے کمار  میدھی، جسٹس نانی تگیا اور جسٹس منیش چودھری کا گوہاٹی ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تقرر کیاگیا

Posted On: 06 NOV 2020 1:29PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  6نومبر2020/  صدرجمہوریہ نے بھارت کے آئین کی دفعہ 217 شق( (1 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے گوہاٹی ہائی کورٹ کا تقرر ایڈیشنل ججوں، جسٹس سنجے کمار  میدھی، جسٹس نانی تگیا اور جسٹس منیش چودھری کا گوہاٹی ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر کیا ہے، جو ان کے متعلقہ دفاتر میں عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ ہوگا۔ اس سلسلے میں  وزارت قانون اور انصاف کے جسٹس محکمے  کے ذریعہ نوٹیفیکشن نمبر 13018/03/2020-Us.II جاری کیا گیا ہے۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ ع ا۔ رض

(06-06-2020)

U- 7007



(Release ID: 1670620) Visitor Counter : 116