وزیراعظم کا دفتر

احمد آباد کے ایک گودام میں آگ زنی کے واقعے میں جانی اتلاف پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

Posted On: 04 NOV 2020 5:23PM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد کے ایک گودام میں آگ زنی کےواقعے میں ہوئی ہلاکتوں پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘احمد آباد کے ایک گودام میں لگی آگ کے سبب جانی اتلاف پر بیحد دکھی ہوں۔ غمزدہ اہل خانہ کو میری جانب سے تعزیت۔زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ حکام متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کررہے ہیں’’۔

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 6954



(Release ID: 1670114) Visitor Counter : 87