کوئلے کی وزارت

تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا

Posted On: 03 NOV 2020 5:53PM by PIB Delhi

 

تجارتی کوئلہ کانوں  کی نیلامی کے دوسرے دن چار کوئلہ کانیں (تین مدھیہ پردیش میں اور ایک جھارکھنڈ میں)  نیلامی کے لئے پیش کی گئیں۔

  • نیلامی کے لئے  کل ارضیاتی ذخیرے  1085 ایم ٹی  جس کی  مجموعی پی سی آر  9 ایم ٹی پی اے ہے۔
  • ای۔ نیلامی میں بولیاں لگانے والوں کی طرف سے زبردست مقابلہ آرائی دیکھنے میں آئی اور  بولی لگانے کے لئے  مقرر کی گئی  محفوظ قیمت سے ہر ایک کان کے لئے  کہیں زیادہ بولی لگائی گئی۔

دوسرے دن کی نیلامی  کے نتائج اس طرح ہیں:

نمبر شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی (ایم ٹی پی ایس)

ارضیاتی ذخیرے   (ایم ٹی)

ترجیحی بولی لگانے والے

فلور پرائز(%)

قطعی پیش کش (%)

سالانہ حاصل شدہ مالیہ جو  کان کی  پی سی آر پر مبنی ہے

(روپے کروڑ میں

1

باندھا

مدھیہ پردیش

5.00

441.50

ایمل مائنس اینڈ منرل ریسارسز لمٹیڈ /148771

4

21.00

799.82

2

برہمہا دیہ

جھارکھنڈ

0.15

5.00

دی آندھرا پردیش منرل ڈیولپمنٹ کارپوہشن لمیٹیڈ /75892

4

41.75

114.81

3

دھیرولی

مدھیہ پردیش

3.00

586.39

اسٹارٹاٹیک منرل ریسارسز پرائیوٹ لمیٹید/147828

4

12.50

398.27

4

ساہا پور مغرب

مدھیہ پردیش

0.60

52.68

ساردا انرجی اینڈ منرل لمیٹیڈ / 64896

4

26.00

103.83

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ج۔ن ا۔

 

U-6917

                          


(Release ID: 1669877) Visitor Counter : 176