وزارت خزانہ

ستمبر 2020 کے لئے جی ایس ٹی مالیہ کلکشن


ستمبر میں 95،480کروڑ کا مجموعی جی ایس ٹی مالیہ جمع ہوا

Posted On: 01 OCT 2020 3:18PM by PIB Delhi

  نئی دہلی،یکم اکتوبر 2020/  ستمبر 2020 کے مہینے میں جو مجموعی جی ایس ٹی مالیہ جمع ہوا وہ 95،480 کروڑ روپے ہے۔ اس میں سے سی جی ایس ٹی 17،741 کروڑ ایس جی ایس ٹی 23،131 کروڑ آئی جی ایس ٹی 47،484 کروڑ نیز 22،442 کروڑ سامان کی درآمد میں جمع ہوا، اور محصول 7،124 کروڑ جس میں 788کروڑ سامان کی درآمد سے جمع ہوا۔

حکومت نے سی جی ایس ٹی کے 21،260 کروڑ کے معاملے حل کئے اورآئی جی ایس ٹی سے ایس جی ایس ٹی کے 16،997 کروڑ کے معاملے مستقل تصفیہ کے طور پر حل کئے۔ ستمبر 2020 کے مہینے میں مستقل تصفیہ کے بعد مرکزی حکومت اور ریاستی سرکار کی جانب سے جو کل مالیہ حاصل کیا گیا وہ سی جی ایس ٹی کےلئے  39،001کروڑ اور ایس جی ایس ٹی کے لئے 40،128 کروڑ روپے ہے۔

اس مہینے کے لئے محصولات پچھلے سال کی اسی مدت میں جی ایس ٹی محصولات کے مقابلے 40 فیصد زیادہ ہیں۔ اس مہینے کے دوران سامان کی درآمد سے محصولات 102فیصد تھے اور خدمات کی درآمد سمیت گھریلو لین دین سے محصولات 105فیصد تھے۔ یہ محصولات گزشتہ سال اسی مہینے کے دوران ان وسائل سے حاصل کئے گئے تھے۔

ٹیبل :ریاست کے اعتبار سے ستمبر 2020 تک جو محصولات جمع ہوئے وہ حسب ذیل ہیں۔

ریاست  کا کوڈ

ریاست کے نام

 

 

 

 

 

ستمبر،19

ستمبر،20

شرح نمو

1

جموں وکشمیر

282

368

30%

2

ہماچل پردیش

609

653

7%

3

پنجاب

1133

1194

5%

4

چنڈی گڑھ

157

141

10-%

5

اتراکھنڈ

1017

1065

5%

6

ہریانہ

4110

4712

15%

7

دہلی

3386

3146

7-%

8

راجستھان

2253

2647

17%

9

اترپردیش

5073

5075

0%

10

بہار

986

996

1%

11

سکّم

209

106

49-%

12

اروناچل پردیش

44

35

20-%

13

ناگالینڈ

21

29

43%

14

منی پور

42

34

19-%

15

میزورم

29

17

42-%

16

تری پورہ

52

50

3-%

17

میگھالیہ

106

100

6-%

18

آسام

848

912

8%

19

مغربی بنگال

3255

3393

4%

20

جھارکھنڈ

1509

1656

10%

21

اڑیشہ

2015

2384

18%

22

چھتیس گڑھ

1490

1841

24%

23

مدھیہ پردیش

2087

2176

4%

24

گجرات

5741

6090

6%

25

دمن ودیو

89

15

83-%

26

دادرا اور ناگر حویلی

125

225

79%

27

مہاراشٹر

13579

13546

0%

29

کرناٹک

6350

6050

5-%

30

گوا

311

240

23-%

31

لکش دویپ

2

1

58-%

32

کیرلہ

1393

1552

11%

33

تمل ناڈو

5616

6454

15%

34

پڈوچیری

149

148

1-%

35

انڈمان نکوبارآئس لینڈ

19

19

2%

36

تلنگانہ

2854

2796

2-%

37

آندھرا پردیش

1985

2141

8%

38

لداخ

0

9

0%

97

دیگر علاقے

132

110

16-%

99

سینٹر کا دائرہ اختیار

35

121

247%

 

مجموعی تعداد

69091

72250

5%

************

م ن ۔ م م۔ س ا

U.no:6907



(Release ID: 1669714) Visitor Counter : 163