وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ویانہ  میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

प्रविष्टि तिथि: 03 NOV 2020 11:28AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  03 نومبر 2020: وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے ویانہ  میں ہوئے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا:

’’ ویانہ میں  گھناؤنے دہشت گردانہ حملے سے مجھے بڑا جھٹکا لگا ہے اور میں بہت غمزدہ ہوں  ۔ ہندوستان، اس المناک وقت میں آسٹریا کے ساتھ ہے۔ میرے جذبات  حملے کے شکار  افراد اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘‘

 

*************

  م ن۔ش ت ۔رم

(03-11-2020

U- 6909


(रिलीज़ आईडी: 1669711) आगंतुक पटल : 181
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Assamese , Bengali , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam