وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  کی جانب سے انفینٹری  ڈ ے کے موقع پر مبارک باد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 OCT 2020 1:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  27/اکتوبر 2020،  وزیراعظم جناب نریندر مودی یوم انفینٹری کے موقع پر اپنی جانب سے مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم انفینٹری کے خصوصی موقع پر ہماری جرات مند انفینٹری کے تمام عہدیداروں کو مبارک باد۔ بھارت کو ہمارے ملک کے تحفظ میں انفینٹری کے ذریعے ادا کیے گئے کردار پر فخر ہے۔ ان کی بہادری لاکھوں لوگوں کو ترغیب دے رہی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-6730

م ن۔      ت ع۔


(ریلیز آئی ڈی: 1667794) وزیٹر کاؤنٹر : 130