صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ نے جناب کے آر نارائنن کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
27 OCT 2020 12:32PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 27 اکتوبر 2020: ہندوستان کے صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج (27اکتوبر2020)راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ جناب کے آر نارائنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے حکام نے جناب کے آر نارائنن کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

************
م ن ۔ ج ق۔ س ا
U.no:6727
(रिलीज़ आईडी: 1667789)
आगंतुक पटल : 164
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam