بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

جناب منسکھ منڈاویانے’’وی ٹی ایس اور وی ٹی ایم ایس کے لئے دیسی سافٹ ویئر حل کے فرو غ  ‘‘کا آغاز کیا


 وی ٹی ایس ،وی ٹی ایم ایس جہاز رانی   کی حالت،  دیگر  آمدورفت   کی صورتحال یا موسم سے متعلق خطرناک پیش گوئی  کے لئے ایک سافٹ ویئر ہےاوربڑے پیمانے پر ایک بندر گاہ یا آبی گذر گاہ کے  اندر آمدرفت کا انتظام کرتاہے

’میڈ  ان انڈیا‘ وی ٹی ایس اور وی ٹی ایم ایس  سافٹ ویئر ، ’میک فار دی ورلڈ‘ سمندری آمدورفت یا نقل و حمل کے انتظام  کے نظام کا راستہ صاف کرے گا:جناب منسکھ منڈاویا

دیسی سافٹ ویئر  حل کے تشکیل کے لئے آئی آئی ٹی، چنئی کو 10 کروڑ روپے کی منظوری

Posted On: 20 OCT 2020 1:54PM by PIB Delhi

نئی دہلی،20اکتوبر 2020/ جہاز رانی کے  وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب منسکھ منڈاویا  نے آج نئی دہلی میں  سمندری آمدورفت خدمات (وی ٹی ایس) اور  جہاز رانی  آمدورفت نگرانی نظام (وی ٹی ایم ایس) کے لئے ملک کی سافٹ ویئر  حل کے فروغ کا آغاز کیا۔

اپنے افتتاحی خطاب میں، جناب منڈاویا نے ہندستانی بندرگاہوں کے آمدورفت نظام کے لئے  اونچی لاگت والے غیر ملکی   تیار سافٹ ویئر حلوں پر  بھروسہ کرنے کے بجائے  ملک کی ضرورت    کے مطابق ملک کی یا دیسی  نظام کی تشکیل پر  زور دیا۔

جناب منڈاویا نے کہا کہ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی’ آتم نربھر بھارت کے تصور کے مطابق  ، میڈ ان انڈیا ‘ وی ٹی ایس اور وی ٹی ایم ایس سافٹ ویئر  ’میک فار دی ورلڈ‘  جہاز رانی آمدورفت انتظام کی نظاموں کی راہ ہموار  کریں گے۔

وی ٹی ایس اور وی ٹی ایم ایس  ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو  جہاز کی  صورتحال اور دیگر آمدورفت کے  صورتحال  یا موسم سےمتعلق  خطرے سے خبردار  کرنے کے ساتھ ایک بندرگاہ  یا آبی گذر گاہ کے اندر  آمدورفت کے وسیع نظام کو مقرر کرتا ہے۔ سمندری  آمدورفت آبی خدمات (وی ٹی ایس) سمندر میں  زندگی کی حفاظت، سمندری آمدورفت کا تحفظ   اور صلاحیت، سمندری نظام  دنیا کے  سب سے مصروف  سمندروں میں قائم ہیں ۔جہاز رانی آمدورفت انتظام  نظام دنیا کے کچھ  سب سے مصروف  سمندروں میں قائم کیا گیا ہے   اور محفوظ نوی گیشن مزید ماہر آمدورفت کے بہاؤ اور آب و ہوا کے تحفظ کے لئے  بیش قیمتی   تعاون دے رہی ہے۔  بندر گاہ  اور اس کے   استعمال کرنے والوں کے   سب سے بہتر مفاد میں مصروف   پہنچ کے راستوں  چینلوں اور بندرگاہوں میں  سب سے مصروف رسائی والے  راستوں ، چینلوں اور بندرگاہوں میں  آمدورفت کے بہاؤ کو    محفوظ طریقے سے  ہم آہنگ  کیا جاسکتاہے اور کسی بھی قسم کے حادثوں اور ایمرجنسی صورتحال سے   جلد سے جلد نمٹا جاسکتا ہے۔ آمدورفت چلانے کے اعدادوشمار کو  بندرگاہ  ایڈمنسٹریٹیو، بندرگاہ  اتھارٹی ، کوسٹ گائیڈ اور سرچ  اینڈ ریسکیو سروسیز کی  جانکاری کے لئے  ریفرینس  انفارمیشن کے طور پر  اسٹور کیا جاسکتا ہے۔

آئی ایم او  سیمینار کے ایس او ایل اے ایس  (سیفٹی آف لائف  ایٹ سی)کے تحت وی ٹی ایم ایس  کی تعمیل لازمی ہے۔ ٹریفک امیج کو راڈار ، اے آئی ایس،  سمت تلاشنے  ، سی سی ٹی وی  اور وی ایچ ایف   یا دیگر کاآپریٹیو  نظاموں اور خدمات  سے  ایڈوانس سینسر کے ذریعہ  اکٹھا کیا جاتاہے۔ ایک جدید وی ٹی ایم ایس  استعمال کی آسانی کے لئے   اور اثر دار  آمدورفت تنظیم اور  مواصلات کے واسطے   اجازت دینے کے لئے  تمام آپریٹرس کو  ایک ہی مقام پر  جمع کرتا ہے۔

موجودہ دور میں ہندستان میںہندستانی ساحل کے ساتھ تقریباً15 وی ٹی ایس سسٹم کام کررہے ہیں۔ لیکن وی ٹی سافٹ ویئر کا ایک خاکہ  نہیں ہے۔ کیونکہ   ہر نظام کا  اپنا وی ٹی ایس سافٹ ویئر ہے۔ آتم نربھر بھارت کے تحت  ملک کی وی ٹی ایم ایس   سافٹ ویئر کے فروغ میں لائٹ اینڈ لائٹ ہاؤس   (ڈی جی ایل ایل) کے ڈائریکٹر جنرل  کے دفتر کے ساتھ   حال کے  مثبت تعاون سے دیسی سافٹ ویئر کے   فروغ کے ساتھ ساتھ اس میدان میں  تعاون مضبوط ہوگا۔  یہ ہندستان اور پورے علاقے میں  بندرگاہ علاقے میں  فائدہ مند  ہوگا۔ امید ہے کہ  اگلے دس مہینے میں   ایک پروٹوٹائپ نظام    کے  تجربے کے لئے فروغ دیا جاسکے گا اور  جب تک کہ یہ دن بدن چلانے کے لئے  مضبوط نہ ہو، کسی ایک  مساوی نظام کے طور پر    آپریٹ کیا جائے گا۔

دیسی وی  ٹی ایس سافٹ ویئر کی فروخت سے اس علاقے میں   ہونے والے  ٖغیر ملکی  کرنسی کے خرچ میں  کمی آئے گی اور وی ٹی ایس سافٹ ویئر کے لئے  غیر ملکی   حمایت پر   انحصار کم ہوگا ۔ وی ٹی ایس سافٹ ویئر   کے ملک میں  تیار ہونے سے درج ذیل فائدے ہوں گے:

  1.  ہندستان میں مختلف   وی ٹی ایس پر  ہونے والی غیر ملکی  کرنسی کے خرچ کی بچت، 
  2. وی ٹی ایس  سافٹ ویئر ہندستانی تجارت کے موافق  ملکوں جیسے   مالدیپ، ماریشس، میانمار، سری لنکا،  بنگلہ دیش اور خلیجی ممالک کو فراہم کیا جسکتا ہے۔
  3. سافٹ ویئر کے اپ گریڈیشن کی لاگت کو بھی کم کرے گا۔ 
  4. بندرگاہوں کے   این آئی ایف/ای آر پی سافٹ ویئر کے ساتھ جوڑنا آسان ہوگا۔ ، ہندستانی وی ٹی ایس سافٹ ویئر کی  دستیابی   ہندستانی  کمپنیوں کو  عالمی  نیلامی میں  کاروباری  طور سے مقابلہ آرائی کے  پہل بنائے گی۔

ڈی جی ایل ایل کے  ذریعہ ہندستانی   بحریہ  اور این  سی وی ٹی ایس  کے قومی سمندری ڈومین   دوباریک پروگرام کا نفاذ  ساحلی شپنگ کے لئے    ایک  ہم آہنگ   اور مربوط و آپسی  مذاکرات پر مبنی   تعاون  نوی گیشن نظام   ، کم لاگت پر  اور وی ٹی ایس سافٹ ویئر کے ساتھ ممکن ہوگی۔

جہاز رانی کی وزات نے   ملک میں این سی  تیار   وی ٹی ایس سافٹ ویئر کے  فروغ کے لئے آئی آئی ٹی چنئی کو   دس کروڑ روپے کی   رقم منظور کی ہے۔  

اس پروگرام کے دوران جہاز رانی  کی وزارت کے  سینئر حکام   اہم بندرگاہوں کے صدور اور آئی آئی ٹی ، چنئی کے  نمائندے بھی ورچوئل  ذرائع سے  موجود تھے۔

 

م ن۔ ش ت۔ج

Uno-6555

 



(Release ID: 1666217) Visitor Counter : 257