وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2020 11:00AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 15/اکتوبر 2020 / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے کہا ہےکہ ان کی جینتی کے موقع پر ڈاکٹر کلام کو خراج عقیدت۔قومی ترقی میں انہوں نے بطور سائنسداں یا صدر جمہوریہ ہند، جو انمٹ نقوش چھوڑے ہیں، انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ان کے زندگی کا سفر لاکھوں افراد کو قوت بخشتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( م ن ۔ ت ع )
(15.10.2020)
U.No. 6413
(ریلیز آئی ڈی: 1664701)
وزیٹر کاؤنٹر : 159
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam