پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

تیل کی درآمدات پر کووِڈ۔19 کے اثرات

Posted On: 14 SEP 2020 2:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 14 ستمبر2020: تیل اور گیس کے شعبوں سے متعلق پی ایس یو اداروں نے مطلع کیا ہے کہ کووِڈ۔19 وبائی مرض کے نتیجے میں ڈیمانڈ میں زبردست گراوٹ واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کی وجہ سے آمدنی میں کمی آئی ہے۔

پیٹرولیم سے متعلق تمام مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ ملک اَن لاک کے عمل سے گزر رہا ہے۔ مہینے کے حساب سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت اور خام تیل کی درآمدات کی تفصیل درج ذیل ہیں:

 

پیٹرولیم مصنوعات کی کل کھپت (ایم ایم ٹی میں)

اپریل

 2020

مئی، 2020

جون، 2020

جولائی، 2020

9.89

14.63

16.25

15.68

خام تیل کی درآمدات (ایم ایم ٹی)

16.55

14.61

13.68

12.34

نوٹ: تیل کی درآمدات اور پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت سے متعلق اعداد و شمار پرووِژنل بنیاد پر ہیں؛

مالی سال 2019۔2020 اور اپریل۔جولائی 2020  کے دوران بھارت میں ملین میٹرک اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر پر ڈے (ایم ایم ایس سی ایم ڈی) میں شعبہ کے حساب سے قدرتی گیس کی فروخت کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

 

شعبہ

2019-20

اپریل۔ جولائی 2020

گھریلو

آر ایل این جی

کل

گھریلو

آری ایل این جی

کل

بجلی

20.09

10.10

30.19

23.43

7.25

30.68

کھاد

17.81

26.06

43.87

20.83

27.61

48.44

سی جی ڈی

16.00

12.69

28.69

7.81

8.39

16.20

دیگر

14.44

35.98

50.42

21.07

33.87

54.93

کل

68.34

84.83

153.17

73.14

77.11

150.25

نوٹ: درج بالا تفصیلات میں خرچ کی گئی قدرتی گیس کو اپ اسٹریم پروڈیوسرس کی اندرونی کھپت کے طور پر شامل نہیں کیا گیا (جو کہ 17 سے 19 ایم ایم ایس سی ایم ڈی کی رینج میں ہے)

کووِڈ۔19 مرض کے پھوٹ پڑنے اور ملک میں ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارتی ریفائنریز اپنی سرگرمیاں کم اہلیت کے ساتھ انجام دے رہی ہیں۔

اپریل۔جون 2020 اور اپریل ۔ جون 2019 کے دوران حاصل ہوئی آمدنی کی تفصیلات درج ذیل ہیں

                    (کروڑ روپئے میں)              

نمر شمار

پبلک سیکٹر کی کمپنی کا نام

اپریل ۔ جون

2020

اپریل ۔ جون 2019

1.

آئی او سی ایل

88936.54

150136.70

2.

ایچ پی سی ایل

45,885

74,530

3.

بی پی سی ایل

50616.92

85,859.59

4.

جی اے آئی ایل

12,060

18,276

 

یہ معلومات پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے طور پر دی گئی۔

****

 

 

م ن۔ ا ب ن

U:5381


(Release ID: 1654353) Visitor Counter : 179