وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کا پروفیسر گووند سوروپ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Posted On: 08 SEP 2020 1:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،08ستمبر  : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر گووند سوروپ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں  وزیراعظم نے کہا ہے کہ ‘‘پروفیسر گووند ایک غیر معمولی سائنس داں تھے، ریڈیائی لہروں پر مبنی  علم نجوم  میں ان کے اہم کاموں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے، ان کے انتقال نے رنجیدہ کردیا ہے۔ میرے ہمدردانہ خیالات ان کے قریبی لوگوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ ہیں’’۔

 

***************

 

( م ن  ۔ع س۔  ق ر)

(08.09.2020)

U-5182


(Release ID: 1652261) Visitor Counter : 134