وزارت دفاع
فضائیہ کے سربراہ (سی اے ایس) کا مشرقی فضائی کمان میں سرحدی فضائیہ ٹھکانوں کا دورہ
Posted On:
03 SEP 2020 4:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 03 ستمبر ، 2020 / ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے جو فضائیہ کے سربراہ (سی اے ایس ) ہیں 02 ستمبر 2020 کو مشرقی فضائیہ کمان (ای اے سی) نے سرحدی فضائیہ ٹھکانوں کا دورہ کیا۔
مشرقی فضائی کمان میں ٹھکانوں پر پہنچنے پر سی اے ایس کا متعلقہ فضائی افسران کمانڈنگ نے خیر مقدم کیا جنہوں نے انہیں اپنی کمان کے تحت جنگجو شاخوں کی تیاری اور کام کاج کی تیاری سے متعلق جانکاری فراہم کی۔ سی اے ایس نے اپنے دورے میں ان شاخوں میں خدمات انجام دینے والے فضائی جنگجوؤں کے ساتھ ملاقات کی اور بات چیت کی۔ انہوں نے دی گئی سبھی ذمہ داریوں کو مستعیدی سے انجام دینے کے لیے ٹھاکنے کے عملے کی کوششوں کو سراہا اور ان سے زور دے کر کہا کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی اسی طرح دل و جان سے کرتے رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U – 5057
(Release ID: 1651124)
Visitor Counter : 207