وزارت خزانہ

اگست 2020 کے لئے جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن


اگست کے مہینے میں کل 86449 کروڑ روپے کا جی ایس ٹی مالیہ جمع ہوا

Posted On: 01 SEP 2020 6:04PM by PIB Delhi

اگست 2020 کے مہینے میں مجموعی جی ایس ٹی مالیہ 86449 کروڑ روپے تک جمع ہوا اس میں سے سی جی ایس ٹی 15906 کروڑ روپے، ایس جی ایس ٹی 21064 کروڑ روپے ہے۔ اس میں سامان کی درآمد پر جمع ہونے والے 19179 کروڑ روپے بھی شامل ہیں اور محصول 7215 کروڑ روپے (نیز سامان کی درآمد پر جمع ہوا 673 کروڑ روپے شامل ہے)

حکومت سے ریگولر تصفیے (نمٹارے) کی شکل میں آئی جی ایس ٹی سے 18216 کروڑ روپے کے سی جی ایس ٹی اور 14650 کروڑ روپے کے ایس جی ایس ٹی کا نمٹارا کیا۔ اگست 2020 کے مہینے میں ریگولر نمٹارے کے بعد مرکز اور ریاستی سرکاروں نے سی جی ایس ٹی کے لئے کل 34122 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی کے لئے 35714 کروڑ روپے کا مالیہ حاصل کیا۔

گزشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں اگست 2020 میں جی ایس ٹی مالیہ 88 فیصد رہا۔ گزشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں اگست 2020 کے دوران درآمد کی گئی چیزوں سے مالیہ 77 فیصد اور گھریلو لین دین (خدمات کی درآمد سمیت) سے مالیہ 92 فیصد رہا۔ واضح رہے کہ 5 کروڑ روپے سے کم لین دین والے ٹیکس دہندگان کے لئے ستمبر تک ریٹرن بھرنے سے چھوٹ جاری رہی ہے۔

.Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013RYO.png

ٹیبل اگست تک ریاست کے اعتبار سے جمع ہوا ریونیو

 

 

 

اگست-19

اگست-20

شرح نمو

1

جموں وکشمیر

302

326

8%

2

ہماچل پردیش

676

597

-12%

3

پنجاب

1,255

1,139

-9%

4

چنڈی گڑھ

160

139

-13%

5

اتراکھنڈ

941

1,006

7%

6

ہریانہ

4,474

4,373

-2%

7

دہلی

3,517

2,880

-18%

8

راجستھان

2,550

2,582

1%

9

اترپردیش

4,975

5,098

2%

10

بہار

981

967

-1%

11

سکم

163

147

-10%

12

اروناچل پردیش

45

35

-22%

13

ناگالینڈ

27

31

17%

14

منی پور

37

26

-29%

15

میزورم

28

12

-56%

16

تریپورہ

58

43

-26%

17

میگھالیہ

117

108

-7%

18

آسام

768

709

-8%

19

مغربی بنگال

3,503

3,053

-13%

20

جھارکھنڈ

1,770

1,498

-15%

21

اڈیشہ

2,497

2,348

-6%

22

چھتیس گڑھ

1,873

1,994

6%

23

مدھیہ پردیش

2,255

2,209

-2%

24

گجرات

6,185

6,030

-3%

25

دمن ودیو

103

70

-32%

26

دادر اینڈ نگر حویلی

159

145

-9%

27

مہاراشٹر

13,407

11,602

-13%

29

کرناٹک

6,201

5,502

-11%

30

گوا

325

213

-34%

31

لکشدیپ

1

0

-72%

32

کیرالہ

1,582

1,229

-22%

33

تمل ناڈو

5,973

5,243

-12%

34

پڈوچیری

161

137

-15%

35

انڈومان ونکوبار جزائر

30

13

-59%

36

تلنگانہ

3,059

2,793

-9%

37

آندھرا پردیش

2,115

1,955

-8%

38

لداخ

0

5

 

97

دیگر علاقے

170

180

6%

99

مرکز کے زیر انتظام علاقے

100

161

61%

 

میزان

72,543

66,598

-8%

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

 

م ن، ح ا، ع ر

01-09-2020

U-4999


(Release ID: 1650897) Visitor Counter : 307